منگل، 25 اکتوبر، 2022

بابراعظم میں تمہیں ماردونگی

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاکوبابراعظم کاجواب کچھ زیادہ پسند نہیں آیا۔

باںراعظم اور شعیب ملک ویڈیو چیٹ کررہےتھے جب سوال و جواب Published from Blogger Prime Android App سیشن میں شعیب ملک نے باںرسےپوچھا کہ کرکٹرز  میں سے آپکی فیورٹ بھابھی کون ہیں تو بابراعظم نے سرفراز احمد کی وائف خوشبخت سرفراز کا نام لیا۔جس پر ثانیہ مرزا نے مذاق میں بابراعظم کو کہا کہ تم نےمیرانام کیوں نہیں لیا۔اب میں تمہیں مار دونگی

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں