شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاکوبابراعظم کاجواب کچھ زیادہ پسند نہیں آیا۔
باںراعظم اور شعیب ملک ویڈیو چیٹ کررہےتھے جب سوال و جواب
سیشن میں شعیب ملک نے باںرسےپوچھا کہ کرکٹرز میں سے آپکی فیورٹ بھابھی کون ہیں تو بابراعظم نے سرفراز احمد کی وائف خوشبخت سرفراز کا نام لیا۔جس پر ثانیہ مرزا نے مذاق میں بابراعظم کو کہا کہ تم نےمیرانام کیوں نہیں لیا۔اب میں تمہیں مار دونگی

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں